سیف ابرو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تلوار نما ابرو، بھویں جو تلوار کا روپ اور اثر رکھتی ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تلوار نما ابرو، بھویں جو تلوار کا روپ اور اثر رکھتی ہوں۔